Blogآنکھوں کےنسخے

آشوب چشم، دھند، جالا، پھولا، ناخونہ، موتیابند، کمزوری نظر، کا دیسی علاج


نسخہ : کافور 3 گرام، دانہ الائچی خورد 5 عدد، کوزہ مصری 2 گرام، پھٹکڑی بریاں 150 گرام، آب کیلہ 250 گرام، آب مکو سبز 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر ملالیں اور ایک آب کیلا میں کھرل کریں اور بعد میں آب مکو شامل کرکے چھان لیں اور شیشی میں محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : صبح، دوپہر، شام، آنکھوں میں دودو قطرے ڈالیں
فوائد : آشوبِ چشم، دھند، جالا، پھولا، ناخونہ، موتیابند، نظر کی کمزوری کیلئے مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں