مثانہ کی، پتھری،کا علاج
مثانہ کی، پتھری،کا علاجنسخہ ۔ آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعدمیں پیس کرباریک کرلیں ۔2گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دنتک انشاء اللھ
Read MoreAli Dawakhana and Pansar Store
Ali Dawakhana and Pansar Store
مثانہ کی، پتھری،کا علاجنسخہ ۔ آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعدمیں پیس کرباریک کرلیں ۔2گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دنتک انشاء اللھ
Read Moreمثانہ و گردہ ، پتھری،کا،مکمل، علاجنسخہ ۔خربوزہ کے چھلکے کو سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سےلے لیں پھر اسکا سفوف بنا لیں ایک چائے والا چمچ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پرپکائیں
Read Moreپیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو،تو اسکا علاجنسخہ ، پیشاب کے ساتھ خون آتا ہو تو لسہو ڑہ کے 10 پتے لے کر اس کا رسنکال لیں 10 گرام شکر ملا کر مریض کو پلائیں ۔ایک یاں دو خوراک کےساتھ ان
Read Moreنسخہ : مغز بادام 7 عدد، الائچی خورو 7 عدد، بیج نکال کر آدھ کلو پانی میں ملک شیک والے جگ میں خوب گرائینڈر کریں پھر حسب ذائقہ چینی ملا کر دن میں تین مرتبہ خالی پیٹ پیا کریں پیشاب کی جلن اور نئے
Read Moreاس مرض میں پیشاب بار بار آتا ہے جسے روکنا مشکل ہوتا ہےنسخہ نمبر 1 : جاوتری 20 گرام، شکردیسی 20 گرامترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیںمقدار خوراک : 1 گرام صبح اور شام کھانے
Read Moreنسخہ : سرخ مرچ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، رائی 20 گرامترکیب تیاری : سب ادویہ کو کم از کم دو گھنٹے تک کھرل کریں پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے
Read Moreنسخہ : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرامترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدار خوراک : 1 کیپسول صبح
Read Moreنسخہ : ہلدی 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرامترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں یاں چائے والا آدھا چمچمقدارخوراک : ایک کیپسول، یاں سفوف صبح
Read Moreعلاماتپیشاب کھل کر نہ آنا، مثانہ ،مقعد، سیون میں جلن بوجھ درد، قطرے آنا، پیشاب کرتے وقت سخت تکلیف ہوناوجوہاتسرد خشک اشیا کا کثرت سے استعمالنسخہ : لونگ 10 گرام، دار چینی30گرام، جاوتری 20 گرام، مصبر60 گرام، ہلدی 10 گرام،
Read Moreنسخہ : اونٹ کٹارہ کی جڑ 50گرام، کوزہ مصری 50گرام، جوکھار 10گرامترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیںمقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس
Read More