Blogجلد کے نسخے

 پھلبہری کا، دیسی علاج


نسخہ
: بیر بہوٹی 12 گرام، پارہ 12 گرام ، مردار سنگ 12 گرام، اور سم الفارہ 3 گرام، تمام ادویہ کو ایک پاؤ دہی میں کھرل کر لیں اور پھلبہری کے داغوں پر لگا کر دھوپ میں بیٹھا کریں ایک ہفتہ تک یہی عمل کریں انشاءاللہ پھلبہری کے داغ ختم ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں