گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج
گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
گرمی دانوں کا نسخہ نمبر 2
نسخہ : روغن سونف 80 گرام، سرسوں کا تیل 100 گرام، میں ملا کر اس سے مالش کیا کریں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
