Blogجلد کے نسخے

 پھوڑا پھاڑنے، کا دیسی علاج


نسخہ
: جو پھوڑا پھٹنے میں نہ آتا ہو تو گھیکوار کا پتہ لے کر ایک طرف سے  چھیل ڈالیں اور اس پر نمک باریک شدہ چھڑک کر گرم کر کے اوپر باندھ دیں انشاءاللہ دو تین بار باندھنے سے ہی پھوڑے کو بغیر کسی تکلیف کے  پھوڑ دیتا ہے اور اندر جمع شدہ پیپ گندا مواد آرام سے باہر نکل آتا ہے

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں