Blogجلد کے نسخے

جسم کی خشکی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج


نسخہ : 250 گرام، مغز بادام کو دس منٹ تک پانی میں بھگو کر اس کا چھلکا اتار لیں اور انہیں 1 کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا کلو رہ جائے تو چولہے سے اتار کر صبح نہار منہ ایک گلاس شام خالی پیٹ پینا شروع کر دیں تا کہ دو روز میں ختم ہو جائے پھر یہی والے مغز بادام کو 3 پاؤ پانی میں جوش دے کر آدھ کلو پانی باقی رہنے پر دو, وقت استعمال کریں تین دن بعد مغز بادام کو بدل لیں اسی طرح عمل کرنے سے 15 دن میں جسم کی خشکی انشاءاللہ ختم ہو جائے گی

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں