Blogجلد کے نسخے

زخموں سے پیپ بند کرنے کا، بہترین علاج


نسخہ : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، ہلیلہ 2 گرام، بلیلہ 2 گرام، مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام
مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں
فوائد : زخموں پر اور جس زخم میں سے پیپ آرہی ہو اس پاؤڈر کو دن میں دو یا تین بار چھڑکیں انشاء اللہ تین چار یوم میں زخم خشک ہوجائے گا، پیپ پیدا نہیں ہوگی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری