مصفی خون، اور بلڈ کینسر، کا دیسی علاج
نسخہ : سناء مکی تنکے اور بھول نکال کر 50 گرام، نیم کے پتے خشک 25 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 2 کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کے ساتھ کھائیں ایک سے دوماہ
فوائد : مصفی خون ہے بلڈ کینسر، جسم کے کسی بھی حصہ سے پیپ آتا ہو اور ناسور، کے لیے بہترین علاج ہے بھگندر کیلئے بھی مفید ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
