Blogکان اورناک کے نسخے

 نکسیر کا، علاج


نسخہ
: سونف 3 گرام ، گاچنی مٹی 12 گرام ، کافور 1 گرام، پانی میں باریک پیس کر جب نہائیت ہی باریک ہو جائے تو پیشانی پر لیپ کریں مگر پہلے سر پر سرد پانی کی دھار باندھ کر نہلائیں پھر پیشانی پر لیپ کریں انشاءاللہ نکسیر کا خون بند ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں