Blogکان اورناک کے نسخے

کان درد کا، دیسی حکیمی علاج


نسخہ
: بکری کا دودھ اس کے ہموزن سرکہ ملا کر نیم گرم کر کےچند قطرے کان میں ڈالیں انشاءاللہ چند منٹ میں تڑپتا و بلکتا ہوا مریض سکون حاصل کر لیتا ہے
کان درد کا دیسی حکیمی علاج
نسخہ : گرم دودھ کے بخارات کان میں دیے جائیں تو اس سے بھی کان کے درد کو تسکین ہو جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں