Blogکان اورناک کے نسخے

ناک کے نتھنوں میں ورم، کا دیسی علاج


نسخہ
: اس بیماری کو ایک قسم کا زکام ہی خیال کیجئے اس کے لئے دودھ بہت مفید ہے جس کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو فل گرم دودھ بطور نسوار ناک کی راہ سونگھائیں اور دودھ کے ہی غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد ناک کے نتھنوں کے ورم سے آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں