خناق کا، دیسی حکیمی علاج
یہ ایک بڑی مہلک مرض ہے کیونکہ اس سے مریض کی جان کے تلف ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے
اسباب : نزلہ زکام بگڑ کر یا کوا گر کر یا کسی خلط کی زیادتی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے
خناق کی علامات : مریض کے حلق میں بوجھ اور خراش ہو کر بار بار کھانسی اٹھتی ہے اور مریض کو حلق میں کچھ اٹکا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے اس کو اندر نگلنے کی کوشش کرتا ہے مگر نگلنے میں تکلیف ہوتی ہے یہ مرض کبھی ملک کی بد قسمتی سے وباء کے طور پر پھیل جاتا ہے حسب ذیل نسخہ سے خناق کا بے ہوش مریض بھی فورا اٹھ بیٹھتا ہے
نسخہ : ریٹھے کا چھلکا 12 گرام، پھٹکڑی 1 گرام، جوشاندہ بنا کر مریض کے حلق میں ڈال دیں فورا ہوش آجائے گا دن میں کئی بار غرارہ کروائیں اکیلا ریٹھے کا جوشاندہ بنا کر بھی غرغرہ کرانا مفید ہے لیکن پھٹکڑی سے اس کی تاثیر اور زیادہ ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
