Blogگلے کے نسخے

 ہچکی روکنے، کا دیسی علاج


یہ مرض گو بظاہر معمولی ہے مگر بعض وقت خوفناک صورت اختیار کر لیتی ہے اور مریض کو بات کرنے سے بھی لاچار کر دیتی ہے ایسے موقعہ کے لئے دیا گیا نسخہ یاد رکھیں

نسخہ : گھیکوار کا پانی 30 گرام، سونٹھ کا سفوف 4 گرام، ملا کر مریض کو کھلا دیں انشاءاللہ وہیں کہ وہیں ہچکی دب جائے گی
نسخہ : گھیکوار کا رس 40 گرام سفوف سونٹھ 3 گرام شہد خالص 20 گرام تینوں کو   ملا کر مریض کو استعمال کروائیں
فوائد: انشاءاللہ ہچکی فورا ختم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں