Blogگلے کے نسخے

تھوک میں خون آنا، دیسی علاج


نسخہ
: پھٹکڑی بریاں 12 گرام، گوند کیکر 12 گرام، گیرو 12 گرام، باریک پیس کر 21 خوراکیں بنائیں اور ہر روز ایک خوراک صبح نہار منہ لعاب بہی دانہ یا لعاب اسپغول کے ساتھ دس دن استعمال کریں
نسخہ نمبر 2
نسخہ : پھٹکڑٰی بریاں 1 گرام بکری کے دودھ کے ساتھ دن میں ایک بار دس دن استعمال کرنے سے انشاءاللہ تھوک کے راستے خون آنا ضرور بند ہو جائے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری