منہ سے آواز کا نکلنا، بولنا بند، اس مرض کا بہترین کامیاب علاج
نسخہ : افتیمون 10 گرام ، بسفانج 10 گرام، اسطو خودوس 12 گرام، عناب 12 دانے ، خوب کلاں 10 گرام
ترکیب تیاری : سب دواوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو پن چھان کرکسی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا روزانہ چار بارکسی بھی وقت پی کر ساتھ میں تازہ پانی حسب ضرورت استعمال کریں ایک ماہ ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیا کریں
فوائد : رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے بولنا بند ہو جانا، مکمل بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
