Blogجگر کے نسخے

 معدہ، اور جگر کی ذیادہ حرارت، کو دور کرنے کا بہترین علاج


نسخہ : تخم کا سنی 50گرام، قلمی شورہ 50 گرام، جوکھار 40گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا گرام، صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : معدہ اور جگر کی زائد حرارت کو دور کرنے میں یہ نسخہ بہت زبردست ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں