Blogجگر کے نسخے

 ہیپاٹائیٹس، اور پیلے یرقان کا علاج، بہترین شربت


نسخہ : گُل بنفشہ 50 گرام، گُل گلاب ایرانی 50 گرام، سرکہ انگوری ایک بوتل
ترکیب تیاری : پہلی دونوں ادویات کو رات کو سرکہ انگوری میں بھگو دیں صبح مل چھان کر 750 گرام، چینی ملا کرہلکی آنچ پر رکھیں قوام جب شربت کی مانند ہوجائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈالکر رکھ لیں
مقدارخوراک : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح دوپہر شام پانی میں ملا کر کھانے کے 30 منٹ بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یرقان اور ھیپاٹائیٹس کیلئے موثر ترین مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں