Blogجگر کے نسخے

صند ل کیساتھ، دماغ کی کمزوری دور


نسخہ : صندل سفید 70 گرام، عرق گلاب 1500 گرام
ترکیب تیاری : عرق گلاب میں صندل سفید ایک دن اور رات بھگو رکھیں، اس کے بعد جوش دے کر پھر چھان لینے کے بعد ایک کلو چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر قوام بنا ئیں جب کر خمیرہ کی مانند ہو جائے تو ٹھندا ہونے پر کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا خمیرا صبح نہار منہ عرق گاؤزبان یا عرق گلاب کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ مسلسل
فوائد : دماغی کمزوری، تقویت دماغ، جگر میں تحلیل پیدا کرکے حرارت و صفرا کو کم کردیتا ہے دل میں تقویت، و فرحت دے کر اسے قوت، دیتا اور مظبوط کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں