Blogمثانہ کے نسخے

 پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب میں جلن کیلئے، بہترین علاج


نسخہ : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پرانے پیچش، پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب جل کر آنا، ان امراض میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں