Blogمثانہ کے نسخے

چھوٹا پیشاب، جل کر اور رُک رُک کر آنا، سوفیصد مکمل علاج


نسخہ : اونٹ کٹارہ کی جڑ 50گرام، کوزہ مصری 50گرام، جوکھار 10گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : چھوٹا پیشاب جل کر آتا ہو، اور رک رک کر آتا ہو اس کے لیے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں