Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

مراض معدہ، کا حکیمی علاج


نسخہ
: کوڑی کا کشتہ 1 گرام، مرچ سیاہ 1 گرام، دونوں کو باریک کر کے آدھے لیموں  پر چھڑک کر چوسائیں انشاءاللہ اسی وقت معدہ کا درد جاتا رہے گا اعلٰی درجہ کا مقوی معدہ ہے اس کے علاوہ اس کے سول شکم ، اپھارہ ، بدہضمی ، ہیضہ اور پیٹ کے درد کے کے لئے مفید ہے اگر اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو جائے تو ضرور دعاؤں میں یاد رکھیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں