بد ہضمی، کا دیسی علاج
نسخہ : سونف 1 گرام ، پودینہ 1 گرام، پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور بوقت ضرورت بطور قہوہ استعمال کریں انشاءاللہ بد ہضمی دور ہو جائے گی
بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ
نسخہ : سونف 9 گرام ،سونٹھ 3 گرام، مصری 12 گرام، تمام کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک چمچ چائے والا دن میں تین بار تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں اکثر قسم کی بدہضمی دور ہو جاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
