Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

 ہیضہ کا، دیسی حکیمی علاج


کیفیت مرض
 : یہ ایک ایسی متعدی بیماری ہے جس سے مریض کو قے اور دست ہو کر مریض نہائیت کمزور ہوتا جاتا ہے
ہیضہ کی علامات
پیاس کی زیادتی قے اور دست کثرت سے آتے ہیں اور یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے جس سے لاکھوں جانیں ہر سال تلف ہو جاتی ہیں
نسخہ : پھٹکڑی بریاں 1 گرام، لونگ  آک 2 گرام، ہلدی 2 گرام، تخم مرچ سرخ 1 گرام، تمام کو باریک پیس کر رتی رتی کی گولیاں بنا لیں خوراک ایک گولی گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ سے ۔ برگ پیپل کو پانی میں گھوٹ چھان کر اس پانی دیں ۔ انشاءاللہ اس سے بہت جلد قے اور دست بند ہو کر آرام ہو جاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں