Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

قبض کُشا, گولیاں بنائیں


نسخہ : سونف 50 گرام، لعاب گھی کوار 60 گرام
ترکیب تیاری : سونف میں لعاب گھی کوار ڈال کر رکھیں خشک ہوجانے پر پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول رات کے وقت ایک گلاس نیم گرم  دودھ سے لیتے رہیں بوقت ضرورت
فوائد :  چند روزہ استعمال سے دائمی قبض بھی دور ہو جاتی ہے مجرب المجرب ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں