Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

موٹاپا، قبض، ہوا گیس، جسم کے درد، بہترین دیسی علاج


نسخہ : زیرہ سفید 30 گرام، سورنجاں شیریں 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام، مصبر30 گرام، الائچی خورد 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح دوپہر رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ یاں دوماہ استعمال کریں
فوائد : جسم کے درد، موٹاپا، قبض، ہوا گیس، زیادہ ڈکار آنے کیلئے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں