Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

 سانس کی تنگی، کیلئے مکمل علاج


نسخہ : ادرک 1 چٹکی، سونف آدھا چمچ، پودینہ5ٹہنیاں، ملٹھی3لکڑیاں ایک انچ لمبی ہونی چاہیئں
ترکیب تیاری : ڈیڑھ کپ پانی میں ابالیں ایک کپ رہ جانے پرایک چمچ شہد سے میٹھا کرکے پئیں صبح اور شام 10 دن استعمال کریں
فوائد : سانس کی تنگی گلے کی گلٹیوں، اور آواز کی خرابی کا بہترین علاج ہے

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں