Blogمردوں کے خاص نسخے

جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری، کا مستقل دیسی علاج


نسخہ : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تمام اعصابی غدی، اور اعصابی عضلاتی امراض، و علامات کیلئے بے حد مفید ہے جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری، کا مجرب علاج ہے


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں