حاملہ عورت میں دودھ کی کمی، کا علاج
نسخہ : سونف 200 گرام ، چینی 200 گرام، دونوں کو خوب باریک کر کے سفوف بنا لیں اور ہر روز صبح و شام ایک بڑا چمچ کھانے والا نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں انشاءاللہ حاملہ عورت کی دودھ کی کمی دور ہو جائے گی، یہ نسخہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
