کثرت حیض، کا دیسی علاج
نسخہ : بکری کے دودھ میں لوہے یا مٹی کے چند ٹکڑے آگ میں سرخ کر کے بجھائیں اسی طرح دس مرتبہ بجھا کر دودھ کو سرد کر کے پلا دیں اس دودھ کے استعمال سے انشاءاللہ کثرت حیض سے آرام آ جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
