فرج، اندام نہانی کو تنگ کرنے کا، دیسی علاج
نسخہ : مازو سبز 10 گرام، کافور 5 گرام، شہد 20 گرام، پیس شہد ملا کر پیسٹ سی بنا لیں اور اس میں سے 10 گرام لے کر آدھا کلو پانی میں ملا کر فرج کو دھوئیں فرج کو تنگ کرتا ہے اور رحم سے بہنے والی رطوبت کے لئے مجرب ہے
نسخہ : سیسہ کو ہری کاسنی کے پانی کے ساتھ پیسیں اس کے بعد نیلو فر تخم کاہو کوٹ چھان کر اس میں گوندھیں اور گلاب کے اندر ملا کر فرج کے اندر طلا کریں فرج کی خارش کے لئے مفید ہے
نسخہ : رس آملہ سبز 40 گرام میں مصری ملا کر پینے سے اندام نہانی کی جلن اور درد جو کو صفراء کے باعث ہو چند روز میں رفع ہو جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
