Blogعورتوں کے خاص نسخے

رحم کی سوزش، خارش، کا دیسی علاج


نسخہ
: پھٹکڑی 4 گرام کو ادھ کلو پانی میں حل کر کے دن رات میں چند مرتبہ اس سے دھوئیں اور کپڑا بھگو کر اندر رکھیں بہت مفید ہے
نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 20 دن استعمال کریں


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں