موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد، بہترین دیسی علاج
نسخہ : پھل برگد 50گرام، پھلی کیکر 50گرام، مازوسبز 50گرام، سپاری 50گرام،
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گرم تر امراض، موٹاپا،چربی کی زیادتی، جسم کا دکھنا، لیکوریا،کمر درد، ان سب امراض کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
