Blogعورتوں کے خاص نسخے

مخصوص ایام میں شدید درد سے نجات، دیسی علاج


نسخہ : گیسو کے خشک پھول 100 گرام، لے کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چائے والے چمچ دو کپ پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک کر رہ جائے تو اس میں 1 چٹکی نمک اور گُڑ حسب ذائقہ ملا کر صبح اور شام کھانے کے بعد پی لیا کریں
فوائد : مخصوص ایام میں شدید درد سے نجات مل جاتی ہے بوقت ضرورت استعمال کر لیا کریں


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں