Blogعورتوں کے خاص نسخے

 لیکوریا کا مستقل، دیسی علاج علاج


نسخہ : بیروزہ خشک 10 گرام، مازو 10 گرام، گل پستہ10 گرام، رال 10 گرام، نسپال 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح اور رات کھانے کے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : لیکوریا کیلئے لاجواب دوا مکمل علاج ہے


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں