بدبو دار لیکوریا،کا بہترین دیسی علاج
نسخہ : جند بیدستر 20 گرام، مرمکی 40 گرام، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاءکو باریک پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پودینہ کے قہوہ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے مشروبات، بڑا گوشت، آئس کریم وغیرہ، دال چنا، دال ماش، پیزا،اور بیکری کی تمام اشاء
فوائد : لیکوریا، اعصابی لیکوریا، بدبو دار لیکوریا کیلئے بے حد اچھا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
