دماغ کی کمزوری کا، دیسی طریقہ علاج
نسخہ : کوڑی 20 گرام ، صدف 20 گرام، دونوں کو جوشاندہ گاؤزبان کے ساتھ دو دن تک خوب کھرل کریں اور کھرل کر کے ٹکیہ بنا لیں اور مٹی کے کوزے میں بند کر کے گل حکمت کریں اور دس منٹ آگ پر رکھیں اور کشتہ کر لیں سرد ہونے پر باریک پیس کر شیشی میں رکھیں آدھا گرام، سے ایک گرام تک صبح نہار منہ مکھن میں رکھ کر ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھایا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف دماغ، دماغ کی کمزوری ، حافضہ کو تیز کرتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
