Blogدماغ کے نسخے

دماغ کی کمزوری، کا علاج


نسخہ
: سونف 6 گرام، مصری 6 گرام،  مغز بادام 7 عدد ، باریک پیس کر سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال :  رات کو سوتے وقت  ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں اتنی مقدار روزانہ استعمال کرتے رہیں چالیس دن میں دماغ کی کمزوری ختم ہو جاتی اور دماغ کو طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں