پرسکون نیند، لینے کا علاج
نسخہ : سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پاؤ بھر گائے کا دودھ اور 10 گرام، گائے کا گھی اور حسب ذائقہ چینی شامل کر لیں اور پلایا کریں اس سے انشاءاللہ شرطیہ فائدہ ہو گا اور پرسکون نیند آئے گی، پندرہ دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
