نیند نہ آنے کا، دیسی علاج
نسخہ : یہ بیماری صحت اور تندرستی کے لئے نہائیت ہی مضر ہے اگر خدانخواستہ اس کا جلد تدارک نہ کیا جائے تو اس سے جنون ، اختلاج قلب ، خشک کھانسی اور دیگر اسی قسم کے کافی امراض پیدا ہو جاتے ہیں
جن حضرات کو نیند نہ آتی ہو اس کے سر پر روزانہ دن میں تین مرتبہ گائے کی دہی کی مالش کریں اس سے انشاءاللہ چند روز کے اندر اندر ہی خشکی اور گرمی دور ہو کر نیند بخوبی آئے گی
نسخہ نمبر 2 نیند نہ آنے کا علاج
دہی کی بالائی لے کر اس میں روغن کدو شامل کر لیں اور سر کے اگلے حصے پر مالش کریں دن میں دو بار اس سے انشاءاللہ نیند بھی آئے گی اور پرسکون نیند ہو گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
\جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
