وہم کا، دیسی علاج
نسخہ : یہ مرض بھی پاگل پن کی ایک شاخ ہے وہم کو دور کرنے کے لئے پھٹکڑی بریاں ایک گرام کی پڑیہ صبح اور ایک شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے استعمال کرایا کریں ہر ماہ میں پانچ دن اور باتوں باتوں میں وہم کو دور کرنے کی کوشش کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
