نزلہ، زکام، کھانسی، مقوی دماغ، بہترین علاج
نسخہ : ثعلب مصری 10 گرام، بادام چھلکا اتار کے 25 گرام، گھی دیسی 25 گرام، چینی 25 گرام، الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : ثعلب مصری کو کوٹ پیس کر گھی میں بھونیں پھر پانی اور چینی ملا کر حلوہ تیار کرلیں جب حلوہ تیار ہوجائے تو بادام اور الائچی ملادیں
مقدار خوراک : یہ ایک خوراک ہے اسی طرح روزانہ تازہ خوراک بنائیں اور خالی پیٹ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : مقوی دماغ، طالب علموں کیلئے، نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، اور جریان احتلام، کا بھہ علاج ہے یہ نسخہ بہت زبردست ہے
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
