خفقان قلب، مرگی جنون، کے دوروں کا خاتمہ کریں دیسی علاج کیساتھ
نسخہ : کشتہ یاقوت سرخ 6 گرام، بسد 3 گرام، مرجان 3 گرام، مروارید ناسفتہ ڈیڑھ گرام، ورق سونا ڈیڑھ گرامترکیب تیاری : سب اجزاء کو سات دن تک عرق گلاب میں کھرل کریںمقدار خوراک : 30 ملی گرام خمیرہ گاؤزبان 12 گرام میں رکھ کر صبح استعمال کریں ساتھ
Read More