دیسی نسخے -Totkay

Blogآنکھوں کےنسخے

آشوب چشم، دھند، جالا، پھولا، ناخونہ، موتیابند، کمزوری نظر، کا دیسی علاج

نسخہ : کافور 3 گرام، دانہ الائچی خورد 5 عدد، کوزہ مصری 2 گرام، پھٹکڑی بریاں 150 گرام، آب کیلہ 250 گرام، آب مکو سبز 150 گرامترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر ملالیں اور ایک آب کیلا میں کھرل کریں اور بعد میں آب مکو شامل کرکے چھان لیں

Read More
Blogعورتوں کے خاص نسخے

موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد، بہترین دیسی علاج

نسخہ : پھل برگد 50گرام، پھلی کیکر 50گرام، مازوسبز 50گرام، سپاری 50گرام،ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیںمقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد

Read More
Blogدماغ کے نسخے

ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی، خارش، ذکاوتِ حس، ذہنی خلل، ان سب مسائل کا ایک ہی علاج

نسخہ : فلفل سیاہ 20 گرام، چھوٹی چندن 10 گرامترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد

Read More