پرانے زخموں، گندے زخموں، کیلئے بہترین علاج
نسخہ : روغن زیتون 230 گرام، کاربالک ایسڈ 30 گرام، کافور 15 گرامترکیب تیاری : کافور کو کاربالک ایسڈ میں حل کرکے روغن زیتون میں ملا کر رکھ دیں کسی شیشے کی بوتل میںمقدارخوراک : حسب ضرورت مطلوبہ مقام پر
Read More