Blogعورتوں کے خاص نسخے

عورتوں کی بیماری، درد رحم، ورم رحم کیلئے، دیسی علاج

نسخہ : ریوند خطائی 100 گرام، گلوکوز 250 گرامترکیب تیاری : ریوند خطائی کو نہایت باریک پیس کر گلوکوز ملا کر رکھ لیں بس تیار ہےمقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ

Read More