مقوی دماغ
نسخہ : مغز اخروٹ 100 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، چھوٹی سبز الائچی 10 گرام،، برھمی بوٹی 100 گرام، روغن بادام 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بادام روغن میں چرب کر لیں یعنی کہ بادام روغن سفوف میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چمچ صبح نہار منہ ساتھ ایک چمچ مکھن کے ناشتہ کے طور پر کریں بعد میں ایک گلاس دودھ پی لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں، روٹی تب کھانی ہے جب خوب بھوک لگے
فوائد : انتہای مقوی دماغ، ہے یاداشت کو تیز کرتا ہے، اور نظر کی کمزوری دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
