Blogدماغ کے نسخے

مرگی کا، دیسی حکیمی علاج


نسخہ
: کوڑی سوختہ 7 گرام، اونٹ کے ناک کے کیڑے 7 عدد، مرچ سیاہ 3 گرام، کچھوے کی خشک کھوپڑی 3 گرام، لے کر باریک پیس کر مثل غبار بنا کر شیشی میں رکھیں بوقت ضرورت دورہ پڑنے پر مریض کے ناک میں بقدر 3 رتی دوا دونوں نتھنوں میں کسی نلکی وغیرہ کے زریعے سے پھونک دیں انشاءاللہ کیڑے خارج ہو کر دورہ سے کلی نجات حاصل ہو گی اس طریقہ سے تین چار بار کے عمل سے اگر خدا کا فضل شامل حال رہا تو بالکل کلی صحت نصیب ہو گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں