Blogدماغ کے نسخے

خفقان قلب، مرگی جنون، کے دوروں کا خاتمہ کریں دیسی علاج کیساتھ


نسخہ : کشتہ یاقوت سرخ 6 گرام، بسد 3 گرام، مرجان 3 گرام، مروارید ناسفتہ ڈیڑھ گرام، ورق سونا ڈیڑھ گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو سات دن تک عرق گلاب میں کھرل کریں
مقدار خوراک : 30 ملی گرام خمیرہ گاؤزبان 12 گرام میں رکھ کر صبح استعمال کریں ساتھ دودد کا ایک گلاس پیئں
فوائد : خفقان، جنون، مرگی، اور آنکھوں میں بھی سلائی سے لگایا جاسکتا ہے بہت زبردست علاج ہے


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں