Blogجلد کے نسخے

سکن کیلئے، اور خون کی خرابی کیلئے، بہترین علاج


نسخہ : کشتہ فولاد 10 گرام، افسنتین 30 گرام، رائی 120 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر اس میں کشتہ فولاد اچھی طرح مکس کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول،صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کی لسی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : جلد کیلئے، اور خون کی خرابی کیلئے، بہترین علاج ہے

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں