Blogآنکھوں کےنسخے

 آنکھوں کا درد، فوری دور دیسی علاج


نسخہ : پھٹکڑی سفید خام 1 گرام، قلمی شورہ 1 گرام، کافور 4 رتی، عرق گلاب 100 گرام
ترکیب تیاری : ہر ادویات کو کھرل میں ڈال کر پیس لیں تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈالتے جائیں یہاں تک کہ تمام حل ہوجائے پھر روئی کے پنبہ سے چھان کر بوتل میں ڈال دیں
طریقہ استعمال : 1 تا 2 قطرے آنکھوں میں ڈالیں صبح شام استعمال کریں
b: آشوبِ چشم، آنکھ کی سرخی، جلن، ضعف چشم کیلئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں